بگڑا شہزادہ سدھر نہ سکا، عمر اکمل کی دبئی میں موج مستیاں جاری
آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں قومی ٹیم کو ایک طرف لگاتار شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو دوسری طرف بلے باز عمر اکمل کی موج مستیاں ختم نہیں ہو رہی ہیں۔

قومی ٹیم Ú©Û’ بلے باز عمر اکمل متØ+دہ عرب امارات Ú©Û’ نائٹ کلب میں مزے کرتے رہے۔ اس Ø+والے سے ان Ú©ÛŒ ایک ویڈیو منظر عام پر Ø¢ گئی جس میں وہ نائٹ کلب میں موج مستیاں کرتے نظر آ رہے ہیں۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی عمر اکمل ڈانس پارٹیوں میں جاتے رہے ہیں۔ 2015Ø¡ میں Ø+یدر آباد پولیس Ù†Û’ نائٹ کلب واقعے Ú©ÛŒ تØ+قیقات کرتے ہوئے انھیں کلین Ú†Ù¹ دیدی تھی۔
عمر اکمل پر الزام تھا کہ انہوں Ù†Û’ Ø+یدر آباد Ú©Û’ ایک نائٹ کلب میں ناصرف شرکت Ú©ÛŒ بلکہ قابل اعتراض Ø+رکتیں بھی Ú©ÛŒ تھیں جس Ú©Û’ بعد پولیس Ù†Û’ ان کیخلاف تØ+قیقات کا آغاز کیا تھا۔
umarakmal4 - بگڑا شہزادہ سدھر نہ سکا، عمر اکمل کی دبئی میں موج مستیاں جاری

تاہم پولیس Ù†Û’ اپنی تØ+قیقات سے Ù¾ÛŒ سی بی Ú©Ùˆ آگاہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ نائٹ کلب واقعے میں عمر اکمل Ú©ÛŒ شمولیت Ú©Û’ کوئی ثبوت نہیں مل سکے ہیں۔اس Ø+والے سے عمر اکمل کا کہنا تھا کہ مجھے ایسے معاملات میں نہ الجھائیں، مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ایسی باتوں سے میری فیملی ڈسٹرب ہوتی ہے، ڈانس پارٹی معاملے پر Ú©Ú†Ú¾ نہیں بتا سکتا۔ Ø+یدر آباد واقعہ غلط ہے۔